کرکٹ کے بعد محمد حفیظ نے ایک دوسرے کھیل میں اپنے ایسے جوہر دکھائے۔۔ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا، جانتے ہیں کس کھیل میں

اہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے بعد محمد حفیظ نے ایک دوسرے کھیل میں اپنے ایسے جوہر دکھائے۔۔ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا، جانتے ہیں کس کھیل میں ۔۔آل رائونڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیئے۔انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھیجی ہے جو وائرل ہو گئی ہے اور اب تک ہزاروں لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو میں محمد حفیظ عمدہ شاٹ کھیل کر داد وصول کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ

کے خلاف یو اے ای میں شیڈول سیریز کے دوران محمد حفیظ نے ٹیسٹ سیریز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اب ان کی نظریں ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2019ء پر مرکوز ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں